پانامہ لیکس

حکومت نےمنی ٹریل بتا دی تووزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا؛ رشید

شیخ رشید:(ملت+اے پی پی) کا کہنا ہےکہ حکومت نے منی ٹریل بتا دی تو وزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا، ورنہ بے جان ہوگا۔ سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا کہ کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری لاہوریے ہیں، اُنہیں جگت مارنے کا شوق ہے، کمرہ عدالت میں اسٹیپنی وکیل کی بات ماحول کو ٹھنڈا رکھنےکے لیے کی۔