اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ ساڑھے تین سال بعد فلور ملنے پر قومی اسمبلی میں خوب بولے۔ شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وزیراعظم کا ریفرنس الیکشن کمیشن نہ بھیجنے پر اسپیکر سے شکوہ کیا اور کہا ایاز صادق دونوں کا ریفرنس بھیجتے تو ان کی خوبصورتی اور شان بڑھ جاتی۔ انہوں نے کہا خورشید شاہ پارلیمنٹ کی بات کرتے ہیں 27 دسمبر کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی پتہ چل جائے گا۔
پانامہ لیکس
دل میں چور ہو تو انسان غلطی پر غلطی کرتا ہے: شیخ رشید