اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس میں فریق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے آج تابوت بھی اور ثبوت بھی نکلے گا۔
سپریم کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک عظیم قوم کی حیثیت سے سپریم کورٹ کافیصلہ ہمیں قبول ہوگا، ہم نے کیس پورے جوش و جذبے سے لڑا ہے، جو بھی فیصلہ آئے ، آج جمہوریت ، قانون اور آئین کی فتح ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آگئے ہیں، انشاءاللہ پپو پانچوں پیپر میں فیل ہوگا، ہمیں تو معلوم بھی نہیں تھا کہ پاناما کیاہے تاہم اب 33 سال سے جن کو پیار نہیں ملا وہ آج پیار مانگ رہے ہیں۔