اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل کا آغازکر دیا ہے ۔ آج سماعت کے موقع پر اپوزیشن کی جانب سے بھرپور تیاری کی گئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے بھی اپنے بھرپور دلائل پیش کرنے کا امکان ہے ۔
پانامہ لیکس
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت