اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کررہاہے ۔،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مقرر کردہ وکیل نعیم بخاری کیس میں اپنے دلائل دے رہے ہیں ۔پاناما کیس کی سماعت دو روز کیلئے ملتوی کی گئی تھی