پانامہ لیکس

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا ، سپریم کورٹ میں جسٹدس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے ۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے کیس سے متعلق مزید شواہد اور ثبوت عدالت میں پیش کئے جائینگے ۔ مخدوم علی خان کاکہنا ہے کہ وہ آج کوشش کریں گے کہ آرٹیکل 62 اور 63 کے حوالے سے اپنے دلائل مکمل کر لیں ، ،اس پر معززعدالت نے ان سے استفسار کیا کہ وہ بتائیں انہیں دلائل کیلئے کتنا وقت درکار ہوگا ۔