اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پانامہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر رہنماکمرہ عدالت میں اونگھتے رہے ۔جمعرات کو پانا مہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ،جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق سپریم کورٹ میں نیند کے مزے لیتے رہے۔
پانامہ لیکس
عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق اونگھتے رہے