کراچی(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کو میں مکمل طور پر یوٹرن سمجھتا ہوں،اگر خان صاحب ایسا کرنا تھا تو پہلے کردیتے۔منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یہ کرنا تھا تو پہلے ہی کردیتے میں عمران خان کے فیصلے کو مکمل یوٹرن سمجھتاہوں،اسی دن اعلان کرتے جس دن عدالت نے تاریخ دی تھی،فیصلے پر شاہ محمود قریشی خوش نظر نہیں آئے
پانامہ لیکس
عمران خان کا فیصلہ مکمل طور پر یوٹرن ہے ۔۔سید خورشید شاہ