مسلم لیگ:(ملت+اے پی پی) ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اپنی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،اسے بچانے کے لئے وہ پاناما لیکس کا سہارا لے رہے ہیں۔ طلال چودھری کا کہناتھاکہ انہیں پاناما معاملے پر بھی منہ کی کھانی پڑے گی جیسی دھاندلی کے الزامات میں کھائی تھی ۔
پانامہ لیکس
عمران کو پاناما معاملے پر منہ کی کھانی پڑے گی، طلال