اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس پر مشترکا تحقیقاتی ٹیم کی طرف سےقطر جانے کے لیے سپریم کورٹ کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ قطری شہزادے سے بیان ریکارڈ کروانے کے لئے جے آئی ٹی کے قطر جانے سے متعلق خط کی خبریں مفروضوں پر مبنی ہیں۔جے آئی ٹی نے ایسا کوئی خط سپریم کورٹ کونہیں لکھا اور نہ ہی فی الحال ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔
پانامہ لیکس
قطر جانے کیلئے سپریم کورٹ کو کوئی خط نہیں لکھا، ذرائع