پانامہ لیکس

لاہور نہیں گئی ‘ اسلام آباد میں ہوں ، مر یم نواز

چیف جسٹس کے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کی صاحبزادی مر یم نواز نے تحر یک انصاف کے فیصل واڈا کے بیان کی تردید کردی۔ہفتے کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں مر یم نوازنے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں کو ماضی کی رسوائی سے کچھ نہیں سیکھا میں اسلام آباد میں ہی ہوں۔یادرہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافیصل واڈا وغیرہ نے دعوی کیا تھاکہ مریم نوازاسلام آباد سے چلی گئی ہیں۔