لندن: پاکستانی نے حسن نواز کو منہ پر چور کہہ دیا، ویڈیو ملت ڈاٹ کام کو موصول
ملت ڈاٹ کام … ویڈیو میںدیکھا جا سکتا ہے کہ حسن نواز اپنی فیملی کے ہمراہ لندن کے کسی بڑے شاپنگ سٹور میں داخل ہو رہے ہیں. اس دوران ان کے ساتھ ہی ایک پاکستانی شہری بھی کیمرہ ہاتھ میںلئے ان کے پیچھے چلتا ہے اور انہیں سلام دعا کے بعد ان کے والد کا حال پوچھتا ہے. یہ بھی پوچھتا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی میںپیشی کیسی رہی. اس کے جواب میںحسن نواز کیا کہتے ہیں. یہ آپ خود اس ویڈیو میںدیکھ سکتے ہیں.
……
مزید خبریں
…….
نواز شریف کے قافلے میں 650 سرکاری گاڑیاں شامل
ملت آن لائن…نواز شریف کے قافلے میں 650 سے زائد سرکاری گاڑیاں شامل ہیں. ان میںواپڈا کی 76، ریلوے کی 58، گاڑیاں شامل تھیں. جبکہ ایکسائز، محکمہ ہیلتھ اور دیگر محکموںکی درجنوںگاڑیاں زبردستی لائی گئیں. پولیس کے اہلکار سادہ لباس میںشریک اور نعرے لگا رہے ہیں. انہیں گاڑیوں کو چومنے، پھول پھینکنے کا بھی کہا گیا ہے.
…………
مریم نواز نے جیک گراہم سے پہلا لندن فلیٹ خریدا، فیاض الحق چوہان
ملت آن لائن … یکم جون 1993 کو مریم نواز نے جیک گراہم سے لندن کا پہلا فلیٹ خریدا. فیاض الحق چوہان رہنما تحریک انصاف نے بڑا انکشاف کر دیا. فیاض الحق چوہان نے ہہ انکشاف 24 ٹی وی چینل میںسید علی حیدر میزبان سے لائیو گفتگو کے دوران کیا. فیاضالحق چوہان کا کہنا ہے کہ اگر میرا دعویٰجھوٹا ہو تو میں ذمہ داری لینے کو تیار ہوں. انہوںنے کہا کہ یہ انکشاف جے آئی ٹی کے والیم ٹین میںبھی موجود ہے اس لئے یہ بات غلط ہو ہی نہیں سکتی