بورے والا: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بورے والا میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم پاناما تحقیقات سے بچنے کیلئے غیر ملکی رہنماؤں سے کہہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لندن میں بیٹھ کر 23 سال سے دہشت گردی کرنے والے ایک شخص کا دور ختم کر دینگے۔ عمران خان نے اپیل کی کہ اکتیس تاریخ کو گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالیں۔
پانامہ لیکس
وزیراعظم پاناماسےبچنےکیلئےسفارشیں ڈھونڈ رہے ہیں: عمران