اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم کے بچوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے اپنے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد فراہم نہیں کئے۔ انہوں نےعمومی الزامات لگائے جنہیں وہ تینوں پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں۔ عمران خان متعلقہ دستاویز کی نشاندہی کریں تو جواب اور اعتراض دائر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی قانونی ٹیم بھی جمعرات کو انہی خطوط پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔
پانامہ لیکس
وزیراعظم کے بچوں نے عمران خان کے پیش کردہ شواہد کو چیلنج کردیا