پانامہ لیکس

وزیراعلیٰ پنجاب کا لیگل نوٹس میجر(ر) عمر نے وصول کرلیا

اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا لیگل نوٹس عمران خان کے اسٹاف افسر میجر(ر)عمر نے وصول کرلیا۔ہفتہ کو وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا لیگل نوٹس بنی گالا پہنچا دیا گیا ،لیگل نوٹس عمران خان کے اسٹاف افسر میجر(ر)عمر نے وصول کیا ۔