پانامہ لیکس

میں چیف جسٹس کو کمیشن کے قیام کے لئے خط لکھوں گا. وزیراعظم

ملت نیوز.. وزیر اعظم کا خطاب شروع ہونے والا ہے
میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے
پاکستان میرا وطن ہے. یہیں پلا بڑھا.یہیں شادی ہوئی
اسی مٹی سے اٹھا ہوں، اسی مٹی میں چلا جا ئوں گا
جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے
سیاست میں قدم رکھے تیس برس ہو چکے ہیں
میری زندگی کا تکلیف دہ وقت وہ تھ اجب مجھےا ور میرے خامدان کو وطن سے جدا کر دیا گیا

میںنے پانامہ لیکس پر پوریقوم کو اعتماد میں لیا.
مجھ پر پانامہ لیکس میں کوئی الزام نہیں
ان الزامات کا نوے کی دہائی میں تفتیش ہو چکی، فوجیا آمر مشرف نے بھی چھان بین کی، ایک پائی کی کرپشن=ثابت نہیں‌ہو سکی

ہم اس وقت ٹیکس دیتے رہے جب کسی وک ٹیکس کے ہجے نہیں آتے تھے
اعتراض کرنے والے کمیشن کے سامنے ثبوت پیش کریں
مجھ پر الزام ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جائوں گا
میڈیا کے معترضین فیصلے سنا رہے ہیں ،کیا وہ اسی طرح اپنا حتساببھی کروا سکتے ہیں
ہمیں سعودیع رب کس نے بھیجا. ہم سے سوال ہوتا ہے کہ سعودی عرب میں فیکٹری کیسے لگائی
حساب مانگنے والے ذرا حساب بھی دیں
ہائی جیکنگ کا الزام لگانے کا حساب،بندوق کی نوک پر ججوں کو گھر بھجوانے کا حساب،
ایک کمیشن دو ہزار چودہ میںبنا، اس کے نتائج ہمارے حق میں آئے تو کیا کنٹینر پر کھڑے ہو کر بازاری زبان استعمال کرنے والے قوم سے معافی مانگیں
دھرنے کے سرکس سجانےو الوںنے ملک کو اربوں کا نقصان پہنچایا
دھرنے کے دوران حکومت جانے کی پیش گوئیاں کی ،اور جھوٹ بولو ، تو اس کا حساب کون دے گا
اللہ کہتا ہے کہ اگر کوئی تماہرے پاس خبر لے کرا آئے تو اس کی تحقیق کر لیسا کرو
یہ فاشسٹ رویہ ہے
ہماری حکومت پانچ سال پورے کرے گی، ہم وعدے کے مطابق عوام کو ثمرات پہنچا چکے ہوں گے
ہمارے مخالفوں کو اپنی شکست نظرا آ رہی ہے
یہ چاہیتے ہیں کہ میں جھوٹے الزمات کا جواب دینے میں وقت ضائع کروں اور ملک کی خدمت نہ کر سکوں
میں اس کمیشن کے فیصلے کو قبول کریں گے
لیکن اگر الزمات غلطثابت ہوئے تو کیا وہق وم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگیں گے