اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز قطر سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔حسین نواز پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔
وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز چند روز قبل قطری شہزادے حماد بن جاسم سے ملاقات کرنے کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ گئے تھے، تاہم آج واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے آج پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔
قطری شہزادے حماد بن جاسم کے متعدد ملکوں کے سیاسی و مقتدر خاندانوں کے ساتھ کاروباری تعلقات رکھتے ہیں جبکہ پاناما لیکس کی تحقیقات میں وزیر اعظم کے بچوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق قطری شہزادے کے خطوط کے چرچے تاحال جاری ہیں۔
وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے چند روز قبل قطری شہزادے حماد بن جاسم سے ملاقات کرنے کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ گئے تھے، تاہم آج واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بڑے صاحبزادے آج پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔