اسلام آباد: (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے چیمبر میں دوپہر دو بجے ہونے والے اجلاس میں الیاس بلور، طارق اللہ بیرسٹر سیف اور طارق چیمہ شریک ہونگے۔ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی شرکا کو اپنی جماعت کے فیصلے اور سفارشات سے آگاہ کریں گے۔ اپوزیشن جماعتیں ٹی او آرز کے حوالے سے اپنا اگلا لائحہ عمل طے کریں گی۔ پارلیمانی کمیٹی میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی کیا جائے گا۔
پانامہ لیکس
ٹی اوآرز پراپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا