اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹ مییں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاناما لیکس پر ایوان کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتے جب تک وہ الزامات کا پارلیمنٹ میں جواب نہیں دیتے واک آؤٹ کرتے رہیں گے ۔ اعتزاز احسن کی تقریر کے بعد متحدہ اپوزیشن ارکان نشستوں سے اٹھے اور قائد کے ہمراہ واک آؤٹ کر گئے ۔ تاہم کچھ دیر بعد ایوان میں واپس آ گئے ۔
پانامہ لیکس
پاناما لیکس:پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہ لینے پر سینیٹ سے اپوزیشن کا واک آؤٹ