اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے لئے بھٹو خاندان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مگر پیپلز پارٹی نے عوام کو سیاسی مقاصد کے لئے اکٹھا کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول نے پاناما کو ایشو بنا کر تقریر کی۔
پانامہ لیکس
پاناما کو ایشو بنا کر تقاریر کی گئیں: مریم