اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے کیس میں بابر اعوان کو اپنا وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے بھی فیصلے کی تصدیق کر دی، کہتے ہیں وزیر اعظم سات ماہ سے جواب دینے سے گریزاں ہیں، عدالت عظمیٰ میں کیس کی سماعت خوش آئند ہے۔
پانامہ لیکس
پاناما کیس: کپتان کا بابر اعوان کو وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ