اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کو وقفے سے قبل اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
اس حوالے سے نعیم بخاری اور حکومت کی جانب سے بھی بھرپور تیاری کی گئی ہے ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔
پانامہ لیکس
پاناما کیس کی سماعت شروع