اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کا سلسلہ جاری ہے ، کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کے حوالے سے ٹھوس شواہد اور ثبوت لے کر آئیں ، عدالت اسی وقت کارروائی کرنے کے قابل ہوگی جب اس کے سامنے ٹھوس شواہد پیش کئے جائیں گے ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کیس کی تمام دستاویزات کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے اگر بات صرف اخبار میں شائع ہونے والی خبروں پر سزا دلوانے کی ہے تو پھر آپ کا موکل بھی نہیں بچے گا ۔
پانامہ لیکس
پاناما کیس کی سماعت کا سلسلہ جاری