لاہور ..ملت نیوز.. سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے پہلی بار کوئی عقل کی بات کی ہے کہ پانامہ لیکس میںجوانکشافات کئے گئے ہیں ، قانون کے مطابق اس کے ثبوت فراہم کرنا اسی ا ادارے کی ذمے داری ہے جو الزام لگاتا ہے
پانامہ لیکس
پانامہ لیکس کے ثبوت فراہم کرنےکی ذمے داری اسی ا دارے پر ہے، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری