اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں۔سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربرہ پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ میں نئی چیزیں بتانی ہیں۔ طیبہ تشدد کیس پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کمسن بچی کو انصاف ملنا چاہیے۔
پانامہ لیکس
پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں،عمران