اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) عدالت عظمیٰ کے پانامہ کیس کا فیصلہ کرنے والے پانچ رکنی بنچ نے فیصلے کے انتظار پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے،بینچ کی طرف سے یہ اظہار تشکر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیا اور آغاز ہی میں کہا کہ وہ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
پانامہ لیکس
پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے پانچ رکنی بنچ نے فیصلے کے انتظار پر قوم کا شکریہ ادا کیا