پانامہ لیکس

پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں، مریم

اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں جن کی نیت ٹھیک نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔ بدھ کو صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں جن کی نیت ٹھیک نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔ (ن غ)