راولپنڈی(ًٌٹ + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا، انہو ں نے لال حویلی کے باہر158کنٹینرز لگا دیے ہیں ۔اتوار کو انہوں نے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا، چوہدری نثار شریف فیملی کی ضد کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں اور لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگا دیے ہیں ۔ شیخ رشید نے کہا کہ میرے پاس صرف ایک سگھار ہے ۔
پانامہ لیکس
چوہدری نثار نے لال حویلی کے باہر158کنٹینرز لگا دیے، شیخ رشید