پانامہ لیکس

جے آئی ٹی کی چیرمین نیب سے ڈیڑھ گھنٹے پوچھ گچھ

اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی نے چیرمین نیب قمرزمان چوہدری سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ پیشی کے بعد قمرزمان چوہدری جوڈیشل اکیڈمی کے پچھلے راستے سے روانہ ہوئے۔

چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے رو برو پیش ہوئے جہاں ان سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ کچھ کی گئی جب کہ ان سے حدیبیہ پیپرمل اورشریف فیملی کے خلاف دائر ریفرنسز سے متعلق سوالات کئے گئے، پیشی کے بعد قمرزمان چوہدری جوڈیشل اکیڈمی کے پچھلے راستے سے روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران بھی چیرمین نیب پیش ہوئے تھے، جرح کے دوران عدالت کی جانب سے ان پر برہمی کا اظہار کیا گیا تھا تاہم اس کے باوجود انہوں نے حدیبیہ پیپر ملز کیس سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے سے انکار کردیا تھا۔