راولپنڈی(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ کمیٹی چوک میں جلسہ ہو گیا ‘آج تو صرف ٹریلر تھا، اصل فلم تو 2 نومبر کو چلے گی۔ جمعہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنی بات پوری کر دی اور کمیٹی چوک میں جلسہ ہو گیا۔ انہوں نے کہاکہ آج تو صرف ٹریلر چلا ہے اصل فلم تو 2 نومبر کو چلے گی۔
پانامہ لیکس
کمیٹی چوک میں جلسہ ہو گیا ‘آج تو صرف ٹریلر تھا، اصل فلم تو 2 نومبر کو چلے گی