پانامہ لیکس

پانچ شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں

اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق 5شخصیات جے آئی ٹی کے سمن کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونےوالوں میں قطری شہزادہ حماد بن جاسم بن جابر الثانی اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی امریکی شہری شیخ سعید بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شیخ سعید حدیبیہ ملز کیس اور ہل میٹل میں پیسوں کی منتقلی کے معاملے پر مطلوب ہیں۔

جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق جےآئی ٹی میں پیش نہ ہونےوالوں میں اسحاق ڈارکی اہلیہ کابھانجا موسیٰ، حدیبیہ ملز کیس کے مرکزی گواہ کاشف مسعود قاضی اور التوفیق کیس کےشیزی نقوی بھی شامل ہیں۔