پانامہ لیکس

حدیبیہ پیپرملز کیس،نیب کا کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

حدیبیہ پیپرملز کیس، نیب کا کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو ( نیب) نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حدیبیہ پیپرز ملز کیس کے فیصلے پر کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب نے اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔

نیب کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس پر اپیل نہ کرنے پر اجلاس کے دوران نیب افسران کو ڈانٹا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح نہیں کیا تھا کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس کو کھولا جائے۔
قومی احتساب بیورو ( نیب) نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔