پنجاب حکومت

احد چیمہ کی گریڈ 20 میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری

احد چیمہ

احد چیمہ کی گریڈ 20 میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: (ملت آن لائن) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ19 سے گریڈ20میں ترقی پانے والے 33پولیس افسران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، یاد رہے کہ احد چیمہ کرپشن الزامات پر زیر حراست ہیں۔
ترقی پانے والوں میں سہیل سکھیرا،بابر بخت قریشی،سرفراز فلکی،بابرسرفراز الپا شامل لاہور:فصیح الدین،محمد احمد کمال،آغا محمود یوسف،احمدیار چوہان،محمد سلیم،محبوب اسلم شامل ہیں۔
شاہد جاوید،ناصر محمود ستی،فیصل علی راجہ،محمد یوسف ملک،شوکت عباس شامل لاہور:اعجاز احمد،اظہر محمود بٹ،محمد وقاص نذیر،جاوید علی مہر،عاصم خان، منیر احمد ضیا راؤ، نعیم احمد شیخ،شہزاد اکبر، سجاد حسن خان منج،عبدالرب کا نام بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہے۔