پنجاب حکومت

بس اور کنٹینر میں تصادم سے 12 افراد شدید زخمی

بس اور کنٹینر میں تصادم سے 12 افراد شدید زخمی

شیخوپورہ:(ملت آن لائن) شیخوپورہ کے نواح میں بس اور کنٹینر میں تصادم جس کے نتیجے میں 12 افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ایک پرائیویٹ کمپنی کی بس لاہور سے سواریوں کو لے کر فیصل آباد کی طرف جا رہی تھی کہ جب وہ فیروز وٹواں کے قریب پہنچی تو ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے کنٹینر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 12 مسافر 35 سالہ محمد اظہر 60سالہ خالد 17سالہ رضوان 23سالہ شفیق 18سالہ وقاص 40سالہ ثمینہ 17سالہ محمد عثمان 30سالہ ارشد علی 42 سالہ شاہ نواز 35 سالہ اختر 19 سالہ آصف اور 21سالہ حبیب شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد مقامی ہسپتال داخل کر وا دیا۔

یک پرائیویٹ کمپنی کی بس لاہور سے سواریوں کو لے کر فیصل آباد کی طرف جا رہی تھی کہ جب وہ فیروز وٹواں کے قریب پہنچی تو ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے کنٹینر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 12 مسافر 35 سالہ محمد اظہر 60سالہ خالد 17سالہ رضوان 23سالہ شفیق 18سالہ وقاص 40سالہ ثمینہ 17سالہ محمد عثمان 30سالہ ارشد علی 42 سالہ شاہ نواز 35 سالہ اختر 19 سالہ آصف اور 21سالہ حبیب شدید زخمی ہو گئے