پنجاب حکومت

جنوبی پنجاب میں ترقی کا سفر

* پاکستا مسلم لیگ ( ) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس ے ج وبی پ جاب کی ترقی اور خوشحالی کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہوئے صوبے کے بجٹ میں ج وبی پ جاب کے لئے مختص ف ڈز کی رقم کو اس کے آبادی کے ت اسب سے کہیں زیادہ رکھا ہے۔2015-16کے بجٹ میں بھی اس مثبت روایت کو برقرار رکھا گیاہے ۔
* وزیراعلی محمد شہباز شریف ے ج وبی پ جاب کی ترقی کے لئے اربوں روپے کے م صوبوں کی م ظوری دے دی ہے۔
* ملتا شہر کو’’ بگ سٹی ‘‘قرار دے دیا گیا ہے۔
* چھبیس ارب روپے کی لاگت سے ملتا میں میٹرو بس کا م صوبہ۔
* تیس ارب روپے سے ج وبی پ جاب کے گیارہ اضلاع میں صاف پا ی پراجیکٹ کا اجراء۔
* ایک سو پچاس ارب روپے سے بہاولپور میں قائد اعظم سولر پارک کا قیام۔
* ستاسٹھ ارب پچاس کروڑ روپے سے دیہی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا عظیم الشا م صوبہ۔
* و ارب اڑتیس کروڑ روپے سے رحیم یار خا میں خواجہ فرید ا جی ئر گ ای ڈ ا فارمیش ٹیک الوجی یو یورسٹی،بہاولپور میں ویٹر ری یو یورسٹی،ملتا میں محمد واز شریف زرعی یو یورسٹی اور بہاول گر میں میڈیکل کالج کے قیام کے علاوہ مظفر گڑھ میں طیب اردگا ہسپتال کی پا چ سو بیڈ تک توسیع۔
* چار ارب روپے سے زائد کی رقم سے بہاولپور،بہاول گر ،مظفر گڑھ اور راج پور کے اضلاع میں غربت کے خاتمے کے لئے Southern Punjab Poverty Alleviation Progrmmeکا اجراء۔
* ایک ارب تیس کروڑ روپے سے چولستا میں وزیر اعلی پیکج کے تحت خصوصی ترقیاتی پروگرام۔
* دس ارب ساٹھ کروڑ روپے سے ڈیرہ غازی خا اور راج پور میں رود کوہیوں (Hill Torrents)سے آ ے والے سیلابی ریلوں کی روک تھام کے م صوبے۔
* تی ارب اڑتیس کروڑ روپے سے ڈی جی خا کے قبائلی علاقوں کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکج ۔
* چار ارب وے کروڑ روپے سے بہاولپور سے حاصل پور تک77کلومیٹر کی Dual Carriagewayکی تعمیر
* مظفر گڑھ میں 500بستروں پر مشتمل ٹیچ گ ہسپتال ب ا ے کا اعلا ۔اس اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال میں کراچی، لاہور، ملتا سے مریض علاج کے لئے آئیں گے۔
* امی ہ گرلز سکول کا معیار کراچی گرائمر ایجوکیش سکول کے معیار کے مطابق ہوگا۔
* امی ہ اردگا دا ش کیئر گرلز ہائی سکول کو گیس کی فراہمی کی م ظوری ۔اس م صوبے پر 4کروڑ 40لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
* ئے بجٹ میں اسی طرز پر لڑکوں کے لئے بھی سکول ب ایا جائے گا۔مظفر گڑھ شہر سے ہسپتال اور سکول تک خصوصی ٹرا سپورٹ چلائی جائے گی۔
* مظفر گڑھ اور تو سہ کیلئے دا ش سکول
ڈی جی خا
* ڈی جی خا میں غازی میڈیکل کالج کا افتتاح۔
* 350بستروں پر مشتمل ٹیچ گ ہسپتال میں جدید سہولتوں کی فراہمی کے م صوبے کا س گ ب یاد۔
* فورٹ م رو میں ترقی اور سیاحت کے فروغ کیلئے چیئر لفٹ اور کیبل تار کا اجراء و دیگر اقداما-