پنجاب حکومت

سانحہ کوئٹہ ،وزیراعلیٰ شہبازشریف کا پنجاب میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

صاف پانی فراہمی

لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سانحہ کوئٹہ کے دلخراش واقعہ پر پنجاب میں ایک روزہ سوگ کااعلان کیا ۔ یوم سوگ کے موقع پر صوبہ بھر میں سرکاری عمارتوں میں قومی پرچم سرنگوں رہا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اورصوبے کے عوام غم کی اس گھڑی میں بلوچستان حکومت اورعوام کے ساتھ ہیں اور ہماری تمام تر ہمدردیاں شہدا ء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔