فیصل آباد (ملت + آئی این پی) سکیورٹی خدشات وزیر اعلی پنجا ب کا دورہ سمندری پھر ملتوی تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے سمندری کے رہا ئشی سی ٹی ڈی انسپکٹر جو گز شتہ ماہ سا ہیوال کے علاقہ میں ایک دربار پر دوران ڈیوٹی کریمینلز کی فا ئرنگ سے شہید ہو گئے تھے انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے سمندری آنا تھا ضلعی انتظا میہ نے اس سلسلہ میں تمام انتظا مات مکمل کر لیے تھے تمام انتظا می امور کے افسران ہیلی پیڈ پر مو جود تھے کہ اچا نک حساس اداروں کی طرف سے سکیورٹی خدشات کا اظہار کیا گیا جس کی وجہ سے وزیر اعلی پنجاب کا دورہ منسو خ کر دیا گیا گز شتہ ہفتے بھی وزیر اعلی پنجاب نے سمندری آنا تھا سکیورٹی خدشات کی وجہ سے دورہ منسو خ ہوا تھا۔
پنجاب حکومت
سکیورٹی خدشات وزیر اعلی پنجا ب کا دورہ سمندری پھر ملتوی
