فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کا دورہ فیصل آباد تیسری مرتبہ سکورٹی خدشات کی وجہ سے پھر منسوخ میاں شہباز شریف نے آج فیصل آباد آناتھا تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے آج بروز اتوار ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آنا تھا جو سکیورٹی خدشات کے تحت منسوخ ہو گیا فیصل آباد انتظا میہ اور حساس اداروں سمندری روڈ پر قا ئم تمام انڈسٹری کو 2دن بند رکھنے کے احکامات بھی جا ری کر دیے تھیوزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد میں مختلف ترقیا تی کا موں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا تھا ۔
پنجاب حکومت
سیکیورٹی خدشات ‘وزیراعلی پنجاب کا دورہ فیصل آباد تیسری مرتبہ منسوخ
