لاہور: (ملت+اے پی پی) نجی ہوٹل میں صاف پانی سیمینار کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف صاف پانی منصوبے میں کرپشن کے واقعات پر متعلقہ حکام پر برس پڑے۔ شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں۔ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی۔ وزیر اعلی نے چار سال کراچی میں نندی پور پراجیکٹ کی مشینری روکنے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہمیں جب حکومت ملی تو بیشتر ادارے کمزور ہو چکے تھے۔
پنجاب حکومت
صاف پانی پراجیکٹ میں کرپشن
