فیصل آباد: (ملت آن لائن)بجلی کی مجموعی پیداوار میں کمی ٹھنڈے مو سم میں بھی بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ دورا نیہ 8گھنٹے تکا جا پہنچا تفصیلا ت کے مطا بق نیشنل گریڈ مین شارٹ فال بڑھ گیا بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ مین اضا فہ ٹیکسٹا ئل سیکٹر میں2سے 3گھنٹے شہری علاقوں 3سے 4گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 6گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع سموگ کے ستا ئے لوگ اپب بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنے سے پریشاب نظام زندگی درہم برہم بجلی کی غیر اعلانہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے متعدد رہا ئشی اور کمرشل علاقوں میں پا نی کی کمی سکول دفاتر جا نے والے بچوں والدین کو نئی پریشا نی کا سا منا ۔
پنجاب حکومت
غیر اعلا نیہ لوڈشیڈنگ، دورا نیہ 8گھنٹے تک جا پہنچا
