فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیصل آباد سے لا ہور،اسلام آباد جا نے والی ٹرانسپورٹ تا حکم ثانی بند جی ٹی روڈ موٹر وے انٹر چینج کمال پور ، ملت چوک،سا ہیا نوالہ کنٹینرز رکھ کر مکمل بند کر دیے گئے مسا فر ذلیل و خوار ۔تفصیلات کے مطا بق حکو مت پر اسلام آباد بند ہو نے بھوت سوار فیصل آباد سے اسلام آباد ،لاہور جا نے والی ٹرانسپورٹ تا حکم ثا نی مکمل طور پر بند کر دی گئی جی ٹی روڈ سمیت موٹر وے انٹر چینج کما لپور ،ملت روڈ ،سا ہیا والہ کنٹینرز رکھ کر بند کر دیے گئے لاہور اسلاآباد جا نے والی گاڑیوں کی لمبی قطا ریں مسا فر ذلیل و خوار ہو نے لگے رینٹ کی کا ریں و دیگر گا ڑ یاں منہ ما نگے کرا ئے وصول کر نے لگی ۔
پنجاب حکومت
فیصل آباد سے لا ہور،اسلام آباد جا نے وا لی ٹرانسپورٹ تا حکم ثا نی بند
