پنجاب حکومت

لاہور اور گردونواح میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور اور گردونواح میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
لاہور:(ملت آن لائن) لاہور اور گرونواح میں کالی گھٹائیں چھا گئیں، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ سموگ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ لاہورا ور گردونواح میں بارش سے سموگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید دھند کا راج ہوگا۔لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 11 اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی تھی۔

لاہورا ور گردونواح میں بارش سے سموگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید دھند کا راج ہوگا۔لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 11 اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔