اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے استقبال کیلئے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔یہ پیغام انہوں نے تر ک صدر سے یکجہتی کیلئے ترکی زبان میں ہی لکھا ۔
پنجاب حکومت
معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹویٹ
