پنجاب حکومت

ملک کی ترقی موجودہ حکومت کی پالیسیوں کا تیجہ ہے، شہبازشریف

لاہور: (ملت+آئی ای پی )وزیر اعلیٰ پ جاب شہباز شریف ے کہاہے کہ ساڑھے تی سال کے دورا م صوبوں میں شفافیت کے کلچر کو پروا چڑھایا، کوئی بھی ا پر ا گلی ہیں اٹھا سکتا۔ لاہور میں م تخب ماء دوں سے گفتگو کرتے ہوئے میں وزیر اعلیٰ پ جاب شہباز شریف ے کہا کہ بی الاقوامی ادارے بھی آج پاکستا میں ترقی کا برملا اعتراف کر رہے ہیں۔ پاکستا میں تیز رفتار ترقی اورغربت کی شرح میں کمی موجودہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا تیجہ ہے۔ ا ہوں ے مزید کہا کہ وزیراعظم وازشریف کی قیادت میں ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے سفر کو تیزی سے آگے لے کر بڑھ رہے ہیں۔