لاہور(ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے لاہور کے علاقے نواب ٹا?ن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرکے جاں بحق افراد کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب کانواب ٹا?ن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم
