لاہور:ملت) : وزیراعلیٰ پ جاب محمد شہبازشریف ے سابق سپیکر خیبر پختو خواہ اسمبلی عبد الاکبر خا کے ا تقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ے اپ ے تعزیتی پیغام میں سوگوار خا دا سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خا دا کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق سپیکر خیبر پختو خوا اسمبلی ا تقال پر اظہار افسوس
