پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کی بغیرپروٹوکول چمبہ ہاؤس آمد

لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پ جاب محمد شہبازشریف آج بغیر پروٹوکول چمبہ ہاؤس گئے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولا ا فضل الرحم سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ ے مولا ا فضل الرحم کی عیادت کی اور ا کی خیریت دریافت کی۔وزیراعلیٰ ے صحت یابی پر مولا ا فضل الرحم کو مبارکباد دیتے ہوئے یک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ کے روبصحت ہو ے پر دلی خوشی ہے۔ وزیراعلیٰ ے مولا ا فضل الرحم کو گلدستہ بھی دیا۔