پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کے سخت نوٹس کے بعد پولیس کا فوری ایکشن

لاہور: (ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے سخت نوٹس کے بعد لاہورپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے نواں کوٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان صغیر ، ہنزلہ عرف ہنی اوردیگرکو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے