پنجاب حکومت

وزیر اعلٰی پنجاب نے دورہ برطانیہ موخر کردیا

لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے معمول کے طبی معائنے کے لئے برطانیہ جانا تھا اور یکم دسمبر کو وزیر اعلٰی پنجاب کا برطانیہ میں اپنے ڈاکٹر زسے وقت طے تھا اور ان کے مختلف ٹسٹ ہونے تھے تاہم ذاتی مصروفیات کے باعث انہوں نے اپنا دورہ برطانیہ ایک ہفتے کے لئے موخر کیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان وزیر اعلٰی جلد کریں گے۔