پنجاب حکومت

وزیر اعلی نے ٹیکسٹائل مسائل کے حل کی یقین دہا نی کروا دی

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب نے ٹیکسٹائل تنظیموں کو مسا ئل کے ھل کی یقین دیہا نی کروا دی 6دسمبر کو ہڑتال کی کال واپس مسا ئل حل نہ ہو ئے تو پھر ہڑتال اور احتجاج کر یں گے تفصیلات کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سے وابسطہ تمام تنظیموں نے پنجاب کے ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو مہنگی گیس اور بجلی کی فرا ہمیکے خلاف 6دسمبر کو ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی تمام تا جر تنظیموں نے احتجاج کر نا تھا وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے تا جر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں یقین دیہا نی کروا ئی کہ وہ میاں نوا شریف سے ملاقات کر کے تمام مسا ئل حل کروا ئین گے جس کے بعد تمام تنظیموں ہڑتال اور احتجاج ختم کر نے کا فیصل کرتے ہو ئے کہا کہ اگر ہمارے مسا ئل فوری حل نہ ہو ئے تو پھر احتجاج ہو گا ٹیکسٹا ئل انڈسٹری بند کر دیں گے ۔